حیدرآباد ۔28 ستمبر (اعتماد نیوز) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کوئلہ اسکام
میں کلین چٹ دے دی ہے۔ جھارکھنڈ کے سابق چیف منسٹر مدھو کوڑا ‘ سابق مرکزی
وزیر
داسری نارائن راؤ ‘ نوین جندال اور دیگر سرمایہ کاروں کی جانب سے
منموہن سنگھ پر الزامات لگائے گئے جس کے بعد سی بی آئی نے انہیں ان تمام
الزامات سے بری قرار دیا۔